the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
وزیر خارجہ سشما سوراج کے گردے کی تبدیلی کرانے کے بعد آج پہلی بار لوک سبھا پہنچنے پر پورے ایوان نے آج ان کا شاندار خیر مقدم کیا اور ان کی بہتر صحت اور طویل عمری کے



لئے دعا کی۔محترمہ سوراج 7 نومبر کو گردے کی بیماری کے بعد آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائینسز (ایمس) میں داخل ہوئی تھیں ۔بعد میں دس دسمبر کو ان کے گردے کی پیوندکاری کی گئی تھی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.